مرکزی مواد پر جائیں
SS ARCHITECTURAL HARDWARE

بلائنڈ کارنر ٹو ٹائر ریوالونگ کاروسل وائر باسکٹ یونٹ (انگولو)

ایس کے یو: NP-KT-001 شوروم پر دستیاب (سرگودھا)
قیمت واٹس ایپ پر دستیاب ہول سیل اور ریٹیل ریٹس

مارکیٹ اور لوہے / لکڑی کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر، براہ کرم آج کے بہترین ریٹس اور رعایت کے لیے واٹس ایپ یا فون پر رابطہ فرمائیں۔

تفصیلات و تعارف

ماڈیولر کچن کے کارنر کیبنٹ کے لیے شاندار اسٹوریج حل جس میں دو آزادانہ گھومنے والی کروم وائر ٹوکریاں نصب ہیں۔ کونے کی جگہ کا بہترین استعمال۔

ٹیکنیکل تفصیلات

آن لائن انکوائری فارم

فارم پُر کریں یا فوری جواب کے لیے ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔