ہم سے رابطہ کریں
پراڈکٹس کی معلومات، ہول سیل پرائس لسٹ یا شوروم کے وزٹ کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیں۔ ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
شوروم ایڈریس
کینال روڈ / بس اسٹینڈ روڈ
سرگودھا، پنجابشوروم کے اوقات
پیر تا ہفتہ
صبح 9:00 تا رات 8:30آن لائن انکوائری فارم
فارم پُر کریں یا فوری جواب کے لیے ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔
شوروم تشریف لائیں
کنٹریکٹرز، انٹیرئیر ڈیزائنرز اور گھر تعمیر کرنے والوں کے لیے مکمل ورائٹی، اسمارٹ لاکس کا لائیو ڈسپلے اور اصلی میرین پلائی ووڈ کا سب سے بڑا اسٹاک۔
صحیح لکڑی اور معیاری فٹنگز کے انتخاب میں ماہرانہ مشورہ۔
بڑے پروجیکٹس کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ اور سائیٹ ڈیلیوری۔
پلائی ووڈ شیٹس اور سینیٹری اشیاء کی محفوظ لوڈنگ کی سہولت۔
ہمارے شوروم پر تشریف لائیں
پروڈکٹ اسپیشلسٹ کی رہنمائی میں تمام سامان کا بنفس نفیس معائنہ فرمائیں۔
نصیر پلائی ووڈ اینڈ ہارڈویئر
نزد نیو کینٹ ہسپتال، کینال روڈ / جنرل بس اسٹینڈ روڈ، سرگودھا، پنجاب، پاکستان
پیر تا ہفتہ: صبح 9:00 بجے تا رات 9:00 بجے (جمعہ المبارک: وقفہ نماز 1:00 تا 3:00 بجے)