مرکزی مواد پر جائیں
SS ARCHITECTURAL HARDWARE

کلاسک ہاف مون ڈوم فلور ماؤنٹڈ براس ڈور اسٹاپر

ایس کے یو: NP-DS-003 شوروم پر دستیاب (سرگودھا)
قیمت واٹس ایپ پر دستیاب ہول سیل اور ریٹیل ریٹس

مارکیٹ اور لوہے / لکڑی کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر، براہ کرم آج کے بہترین ریٹس اور رعایت کے لیے واٹس ایپ یا فون پر رابطہ فرمائیں۔

تفصیلات و تعارف

ٹھوس پیتل سے تیار کردہ ہاف مون فلور ڈور اسٹاپر۔ فرش کے ساتھ کم اونچائی پر نصب ہو کر دروازے کی موشن کو محفوظ اور خاموش بناتا ہے۔

ٹیکنیکل تفصیلات

آن لائن انکوائری فارم

فارم پُر کریں یا فوری جواب کے لیے ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔